بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "fr.apa.az" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ باكو كے مسلمان رمضان المبارك كا آغاز بدھ كے دن سے كر رہے ہیں۔
قفقاز كے مسلم ادارہ نے اس ملك كے تمام مسلمانوں سے تقاضا كيا وہ ہماری تقويم كے مطابق عمل كریں۔
630802