رمضان المبارك كی حرمت كی پاسداری كی جائے: رحمان ايمانی نژاد

IQNA

رمضان المبارك كی حرمت كی پاسداری كی جائے: رحمان ايمانی نژاد

سماجی گروپ: مشرقی آذربائيجان كے پوليس سربراہ نے كہا ہے كہ معاشرہ كے ہر فرد كو چاہیے كہ وہ رمضان المبارك كی حرمت اور قدامت كی پاسداری كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ آذربائيجان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مشرقی آذربائيجان كے پوليس سربراہ "رحمان ايمانی نژاد" نے كہا ہے كہ تمام افراد كو چاہیے كہ وہ رمضان المبارك كی قدامت كا خيال ركھیں۔
انہوں نے بعض اوباش افراد كو متنبہ كيا ہے كہ اگر رمضان المبارك كی حرمت شكنی كی گئی تو ان كے ساتھ سختی كے ساتھ نمٹا جائے گا۔
انہوں نے كہا كيوں كہ رمضان المبارك گرميوں كی تعطيلات میں آيا ہے اس لئے تمام افراد كی امداد كرنا پوليس كا فريضہ ہے۔
631042