بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كے روزنامہ "الرای" كے حوالے سے رپورٹ كے مطابق گزشتہ ہفتے كابل میں افغانستان شيعہ اور اہل سنت علماء كا ايك عظيم اجتماع ہوا جس میں۳۵۰ شيعہ اور اہل سنت علماء نے شركت كی اس اجتماع كے اختتام پر افغان علماء نے اس ملك میں اسلامی شريعت كے نفاذ كا مطالبہ كيا۔
632862