بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Hurriyet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن وقف علوم نے ايك نمائشگاہ كا انعقاد كيا ہے جس میں ايك ہزار اسلامی ايجادات كو ركھا جائے گا۔
واضح رہے كہ اس نمائشگاہ كے انعقاد میں تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردگان نے بھی دلچسپی كا اظہار كيا تھا۔
636285