تركی میں ميلاد امام حسن علیہ السلام كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

تركی میں ميلاد امام حسن علیہ السلام كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

سماجی گروپ:رواں ماہ كی ۲۲ تاريخ كو تركی كے شہر استنبول میں امام حسن(ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی كے شہر استنبول كے شيعہ مسلمان ۲۲ اگست ۲۰۱۰ء كو استنبول میں مسجد امام حسن(ع) میں امام حسن(ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كریں گے جشن كی یہ تقريب نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہوئی۔
تلاوت قرآن مجيد كے بعد شيعہ علماء جشن كی اس تقريب سے خطاب كریں گے اور جشن كی اس تقريب كے اختتام پر حاضرين میں مٹھائی اور شربت تقسيم كيا جائے گا۔
637293