بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'acikgazete" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اسلامی يونيورسٹی امريكہ میں مقيم پروفيسر "رضا اصلان" كی كوششوں سے تعمير ہو رہی ہے اور یہ يونيورسٹی آئندہ سال اپنی تعليمی سرگرميوں كا آغاز كر دے گی۔
امريكہ كے تعليمی اداروں نے اس يونيورسٹی كی تاسيس كا مقصد امريكہ میں اسلام كا تعارف قرار ديا ہے۔
ياد رہے كہ ابھی تك یہ معلوم نہیں ہو سكا ہے كہ اس يونيورسٹی كی تعمير كے اخراجات كون برداشت كرے گا۔
637601