سعودی عرب كے شہر قطيف میں امام حسن مجتبی (ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب كے شہر قطيف میں امام حسن مجتبی (ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

سماجی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف كی "خدام اہل البيت كمیٹی" نے اس شہر میں امام حسن علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتما كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل راصد كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی تقريب ۲۵ اگست ۲۰۱۰ء كو شہر قطيف میں "السنان" امام بارگاہ میں منعقد ہو گی جشن كی اس تقريب میں شيعہ اور محبان اہل بيت(ع) بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
637336