تہران میں منعقدہ نمائشگاہ پر وزير اطلاعات كی آمد

IQNA

تہران میں منعقدہ نمائشگاہ پر وزير اطلاعات كی آمد

سياسی گروپ: وزير اطلاعات حجۃ الاسلام والمسلمين حيدر مصلحی نے تہران میں منعقدہ قرآنی نمائش كا دورہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق وزير اطلاعات نے نمائشگاہ كے مختلف حصوں كا دورہ كيا۔
انہوں نے كہا كہ اس قسم كی نمائشگاہ كا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے لہذا آئندہ بھی اس قسم كے اقدامات كیے جائیں۔
642016