بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا افتتاح حرم امام موسی كاظم(ع) كے باب المراد كے باہر كيا گيا ہے اور یہ دس روز تك جاری رہے گی۔
واضح رہے كہ اس نمائش میں عراقی مراجع عظام كے دفاتر نے بھی فقہی و دينی كتب كے اسٹال لگائے ہیں۔
641594