بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Timeturk" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں كيمبرج يونيورسٹی كے پروفيسر "عبدالحكيم مراد" بھی شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے اہم موضوعات میں اسلام و مسيحت كا رابطہ، اسلامی تعليمات وغيرہ پر بحث كی جائے گی۔
واضح رہے كہ عبدالحكيم مراد كيمبرج يونيورسٹی میں اسلامی موضوعات پر ليكچرار ہیں۔
641515