بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران كی مسجد جمكران میں رمضان المبارك كی مناسبت سے بين الاقوامی قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
ابتداء میں نامور قاری "سلطانی نے قرآن مجيد كی آيات كی تلاوت كی اس كے بعد امام مسجد حجۃ الاسلام والمسلمين "يوسفی' نے اس مسجد كی خدمات كو بيان كيا۔
اس كے بعد عالمی قاری جناب "منصور قصری زادہ" نے مختلف سوالات كے جوابات دیے اور آخر میں قرآنی آيات سے حاضرين كے قلوب كو منور كيا۔
641133