بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گرمسار كے اسلامك تبليغاتی ادارہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "ولی اللہ مصائبی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ گرمسار كی ۵۰ مساجد میں ليالی قدر كے اعمال بجا لائے جائیں گے۔
ان اعمال میں دعائے جوش كبير، دعائے افتتاح اور دوسرے مذہبی پروگرام شامل ہیں۔
643844