بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی پورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمين علی رضا پناہيان نے حرم حضرت معصومہ(س) میں شب قدر كی فضيلت كو بيان كرتے ہوئے كہا كہ ان ايام میں سب سے اہم دعا عاقبت بالخير كی ہے۔
انہوں نے كہا كہ اميرالمومنين(ع) كی زندگی كے آخری ايام تك اس كی تمنا اور دعا كرتے رہے۔
انہوں نے كہا كہ غرور عاقبت بالخير كو ختم كر ديتا ہے لہذا عاقبت بالخير كے لئے ضروری ہے كہ انسان اپنے دل سے غرور كو نكال دے۔
644694