بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہمدان يوتھ كونسل كے سربراہ "سيد مہدی حجازی" نے كہا ہے كہ روز قدس كو جوان و نوجوان اور ہر طبقہ سے تعلق ركھنے والے افراد اسرائيل كے خلاف مظاہرہ كر كے عالمی استكبار كے منہ پر زور دارطمانچہ رسيد كریں گے۔
حجازی نے كہا كہ عالمی استكبار كافی عرصہ سے ايران كو كمزور كرنے كی سازش كر رہا ہے ليكن المحمداللہ ايران روز بروز ترقی كر رہا ہے۔
مہدی حجازی نے كہا كہ اجتماعی كوششوں كے ذريعہ ہی اسلامی اقتدار كو دنيا كے سامنے پيش كيا جا سكتا ہے۔
645962