بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے اتاشی مصظفی رنجبر شيرازی نے بتايا كہ اس ہفتے منعقد ہونے والی اس افطار پارٹی میں تنزانیہ میں اسلامی ممالك كے سفرا اور مقامی سياسی شخصيات شركت كریں گی۔
646097