بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ كے قائم مقام امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد محمد فخری" نے كہا ہے كہ روز قدس امام خمينی(رح) كی يادگار ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس دن عوام كوچاہیے كہ وہ اپنی آواز عالمی استكبار تك پہنچائیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس دن تمام مسلمان ايك مقصد كی خاطر سڑكوں پر نكلتے ہیں۔
645917