بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اشنویہ كمشنر "جعفر زادہ" كے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ ايرانی قوم ہميشہ فلسطينی بھائيوں كی دادرس رہی ہے۔
انہوں نے كہا كہ تمام مسلمانوں پر واجب ہے كہ وہ روز قدس اسرائيل كےخلاف آواز بلند كریں۔
انہوں نے كہا كہ روز قدس فلسطين كی آزادی كا دن ہے لہذا فلسطينی بھائيوں كو امداد ايك شرعی وظيفہ ہے۔
646204