علی ابن ابی طالب(ع) ہدايت كا چراغ ہیں: وحيد جلال زادہ

IQNA

علی ابن ابی طالب(ع) ہدايت كا چراغ ہیں: وحيد جلال زادہ

سماجی گروپ: آذربائيجان غربی كےگورنر نے كہا ہے كہ علی ابن ابی طالب شجاعت مظہر اور ہدایہ الہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كےگورنر جناب "وحيد جلال زادہ" نے ايك پروجيكٹ كے سنگ بنياد كے موقع پر كہا ہے كہ علی ابن طالب(ع) مظہر شجاعت، چراغ ہدايت اور ہدیہ الہی ہیں۔
اگر مسلمان ان كی اتباع كریں تو وہ دين و دنيا میں سعادت حاصل كر سكتے ہیں۔
انہوں نے ارومیہ كے لوگوں كو سراہتے ہوئے كہا كہ وہ انفرادی امور كے ساتھ ساتھ اجتماعی امور میں بھی بھرپور شركت كرتے ہیں۔
646903