قائد انقلاب كی موجودگی میں شہادت اميرالمومنين(ع) كے سلسلہ میں مجلس عزا

IQNA

قائد انقلاب كی موجودگی میں شہادت اميرالمومنين(ع) كے سلسلہ میں مجلس عزا

سياسی گروپ: حسينیہ امام خمينی(رح) میں اميرالمومنين(ع) كی شہادت كے سلسلہ میں ايك مجلس عزاء كا انعقاد كيا گيا جس میں مختلف اعلی عہديداروں كے علاوہ قائد انقلاب اسلامی نے بھی شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مجلس عزاء سے قبل قائد انقلاب كی اقتداء میں نماز ظہرين ادا كی گئی اس كے بعد مولائے كائنات كی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو اجاگر كيا گيا۔
646559