بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كشمير كے ادارہ اوقاف كی طرف سے مسجد حضرت بلال میں مولائے كائنات كی شہادت كی مناسبت سے ايك پروگرام تشكيل ديا گيا جس میں شيعہ وسنی افراد نے كثير تعداد میں شركت كی ہے۔
واضح رہے كہ اس كے علاوہ كشمير كی دوسری مساجد اور مذہبی مقامات پر بھی اميرالمومنين كی شہادت كا سوگ منايا گيا۔
646470