بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ كے امام جمعہ جناب "عبدالقادر بيضاوی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ قدس كا مسئلہ صرف مسلمانوں كا مسئلہ نہیں ہے بلكہ یہ دنيا كے تمام حريت پسندوں كا مسئلہ ہے۔
انہوں نے كہا كہ تمام مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ روز قدس اسرائيل كے خلاف اپنے غم وغصہ كا اظہار كریں۔
امام جمعہ نے تاكيد كی كہ روز قدس، امام خمينی(رح) اور اسلامی مقاصد كے ساتھ تجديد عہد كا دن ہے۔
645902