بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسپين كے دارالحكومت میڈرڈ میں ايرانی كلچر كی كوششوں اور دوسری اسلامی تنظيموں كے اسكالر جناب حجۃ الاسلام والمسلمين محمد مہدی فياضی نے قرآن و سنت و تاريخ كی روسی میں قدس كی اہميت كو بيان كيا۔
انہوں نے كہا كہ قدس كا مسئلہ صرف اسلام كا مسئلہ نہیں ہے بلكہ پورے عالم انسان كا مسئلہ ہے۔
آخر میں شركاء نے فلسطين كے حق میں اپنی حمايت كا اعلان كيا ہے۔
648165