بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سينگال كے دارالحكومت ڈاكار میں ايرانی كلچر سنٹر كی كوششوں اور دوسری اسلامی تنظيموں كے تعاون سے "روز قدس مسلمانوں كی وحدت كا دن" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے۔
اس سيمينار میں پارليمنٹ كے ركن "مليون جا" اسلامی ممالك كے سفراء اور دوسری اہم شخصيات نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار میں دوسرے مندوبين كے علاوہ اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير "حسن زادہ" نے بھی خطاب كيا ہے۔
واضح رہے كہ اس سيمينار كو مختلف تی وی چينلز كوريج بھی دی ہے۔
648396