تربت حيدریہ میں خواتين كے احكام كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تربت حيدریہ میں خواتين كے احكام كی كلاسوں كا انعقاد

سماجی گروپ: خواتين كو احكام اسلام سے آشنا كرانے كی خاطر تربت حيدریہ میں خواتين كے احكام كی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ تربت حيدریہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد رضا رحمانی" نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كلاسیں مختلف مساجد اور مذہبی مقامات پر منعقد كی جا رہی ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں احكام اسلام كو نامور اساتذہ تدريس كر رہے ہیں۔
648713