نظام اسلامی میں قائد انقلاب سے زيادہ مومن و دلسوز كوئی اور نہیں ہے: آيت اللہ صافی گلپائيگانی

IQNA

نظام اسلامی میں قائد انقلاب سے زيادہ مومن و دلسوز كوئی اور نہیں ہے: آيت اللہ صافی گلپائيگانی

سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے كہا ہے كہ نظام اسلامی كی رہبری كے لئے مقام معظم رہبری سے زيادہ متدين اور دلسوز ترين كوئی اور شخصيت نہیں ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے آيت اللہ مہدی كنی كے ساتھ ايك ملاقات میں كہا ہے كہ موجودہ اسلامی نظام كو احسن طريقہ سے چلانے كے لئے قائد انقلاب سے بہتر كوئی اور شخصيت نہیں ہے۔
انہوں نے كہا كہ تمام عہديداروں سے یہی تقاضا كروں گا كہ قائد انقلاب كے ہاتھوں كو مزيد مستحكم كيا جائے۔
651283