بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ جلفا كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "حسينی خور نژاد" نے كہا ہے كہ جلفا شہر میں تفسير قرآن كے اجلاس منعقد كیے گئے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ جلفا كی اوپن يونيورسٹی میں حج الاسلام ديبائی اور آل رسول كے توسط سے بھی تدريس كی جائے گی۔
واضح رہے كہ دوسری اہم قرآنی شخصيات بھی قرآنی درس دیں گی۔
651717