امربالمعروف و نہی عن المنكر معاشرہ كے ہر فرد پر واجب ہے: حجۃ الاسلام غلام رضا ناظمی

IQNA

امربالمعروف و نہی عن المنكر معاشرہ كے ہر فرد پر واجب ہے: حجۃ الاسلام غلام رضا ناظمی

سياسی وسماجی گروپ: امربالمعروف و نہی المنكر اہم ترين سماجی مسئلہ ہے لہذا معاشرہ كے ہر فرد كو چاہیے كہ وہ امربالمعروف و نہی عن المنكر كا فريضہ ادا كرے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قم كے اوقاف و امور خيریہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين غلام رضا ناظمی نے كہا ہے كہ امربالمعروف و نہی عن المنكر ايك انتہائی اہم سماجی مسئلہ ہے لہذا معاشرہ كے ہر فرد كو یہ وظيفہ ادا كرنا چاہیے۔
ناظمی نے مزيد كہا كہ ہمیں چاہیے كہ ہميشہ قرآن مجيد كو اپنی زندگی میں نمونہ عمل بنائیں اور قرآنی آيات سے عملی طور پر استفادہ كریں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد صرف رمضان المبارك كے لئے نہیں ہے بلكہ سال كے باقی ايام میںبھی اس پر اسی طرح عمل كرنے كی ضرورت ہے تاكہ دنيا و آخرت میں سرخرو ہو سكیں۔
651858