قرآن سوزی كی دعوت پر استكبار كی كھلی جارحيت ہے: سيد حسن مصطفی موسوی

IQNA

قرآن سوزی كی دعوت پر استكبار كی كھلی جارحيت ہے: سيد حسن مصطفی موسوی

سماجی گروپ: جمو كمشير كی شيعہ انجمن كے سربراہ نے قرآن سوزی كی دعوت كو مسترد كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ عالمی استكبار كی جانب سے مسلمانوں كے خلاف كھلی جارحيت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمو و كشمير كی شيعہ انجمن كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد حسن المصطفی موسوی نے عيد فطر كے خطبات میں كہا كہ قرآن سوزی كی دعوت دنيا عالمی استكباری مسلمانوں كے خلاف كھلی جارحيت ہے اور دنيا بھر كے مسلمان اس كو مسترد كرتے ہوئے اس كی مذمت كرتے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ عالمی اسكتبار قرآنی حقائق سے بوكھلا كر اس كے خلاف اقدام كر رہا ہے۔
انہوں نے امريكہ كو متنبہ كيا كہ اس قسم كے اقدام سے نہ صرف اسرائيل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا بلكہ امريكہ كو بھی شديد نقصان اٹھانا پڑے گا۔
652266