بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ جعفر سبحانی نے درس تفسير میں كہا ہے كہ اسلامی ممالك كو چاہیے كہ وہ اپنی سياست كو قرآن وسنت كے تابع بنائیں كيوں كہ قرآن وسنت میں دونوں قسم كی سياست موجود ہے۔
انہوں نے كہا كہ ايسے ممالك جنہوں نے اسلامی سرزمين پر ناجائز قبضہ كر ركھا ہے ان كے ساتھ دوستی قرآن كے ساتھ متصام ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس طرح ايسے ممالك جنہوں نے مسلمان ملكوں پر حملہ كر كے غارت گری كی ہے ان كے ساتھ بھی تعلقات قرآن وسنت كے منافی ہیں۔
651727