بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۳۳ سالہ افريقی خاتون جس كا نام عقيلہ نے حرم مطہر امام رضا(ع) میں مذہب شيعہ قبول كر ليا ہے انہوں نے كہا كہ شيعہ مذہب كا اعتقاد ہے كہ ان كے امام عصر زندہ ہے۔
انہوں نے كہا كہ شيعہ حضرات كا تو یہ اعتقاد ہے كہ ان كے تمام ائمہ طاہرين زندہ ہیں اور سلام كا جواب بھی ديتے ہیں۔
شيعہ مذہب قبول كرنے كے بعد اس افريقی خاتون نے اپنا نام فاطمہ ركھ ليا ہے۔
655611