جرمن ٹيلی ويژن سے اسلامی فلم ٹيلی كاسٹ

IQNA

جرمن ٹيلی ويژن سے اسلامی فلم ٹيلی كاسٹ

سماجی گروپ: جرمن ٹيلی ويژن سے اسلام كے بارے میں دوسری فلم آج ٹيلی كاسٹ كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "hurriyet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمن ٹيلی ويژن آج رات اسلام كے بارے میں دوسری فلم ٹيلی كاسٹ كرے گا جس كا عنوان "اسلام كہاں جا رہا ہے" اس فلم میں اسلامی اصول، اسلام میں جہاد، شريعت كا مفہوم، قرآنی تعليمات، تاريخ نزول قرآن اور اسلامی احكامات كی وضاحت كی جائے گی۔
واضح رہے كہ اس فلم كا پہلا حصہ اس سے قبل نشر كيا جا چكا ہے۔
655372