بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ نی ريز كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے سربراہ "دھقانی" نے كہا ہے كہ امسال مرزا احمدنی ريزی كی خدمات كو سراہتے ہوئے ان كی ياد میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ مرحوم كے مقبرہ كی بھی تعمير نو كی جائے گی۔
واضح رہے كہ مرزا احمدنی ريزی صوبہ فارس كے نامور ہنرمند ہیں جنہوں نے ۱۲۰ مرتبہ قرآن مجيد اور صحيفہ سجادیہ اور دوسری ادعیہ كی كتب كی خطاطی كی ہے ان كے آثار ملكی وغير ملكی ميوزيم كی زمينت بھی بنے ہوتے ہیں۔
655702