IQNA

سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ ری شہری نے امريكی حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ توہين قرآن كے مرتكب افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ كے متولی اور نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ری شہری نے كہا ہے كہ امريكہ میں اسلام و قرآن كی توہين كرنے والوں كو قرار واقعی سزا دی جائے۔
انہوں نے كہا كہ قرآن كی توہين كے مرتكب افراد مسيح و یہودی ہو سكتے بلكہ یہ صیہونيوں كی سازش ہے۔
انہوں نے كہا كہ مغربی ممالك كسی مسلمان عورت كے سرپر ڈوپٹہ تك بھی برداشت نہیں كر سكتے۔
انہوں نے كہا كہ قرآن مجيد كی توہين سے ايك ارب مسلمانوں كے قلوب محزون ہوئے ہیں لہذا امريكی حكام كو چاہیے كہ وہ مرتكب افراد كو قرار واقعی سزا دیں۔
655999