بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بشر كميشن میں ايك نشست كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس كا عنوان اسلامی نقطہ نگاہ سے مقدسات كی توہين" ہے اس علمی نشست میں بہت سارے ماہرين شركت كریں گے آزادی بيان، سوء استفادہ آزادی بيان اور مقدسات كی توہين جيسے عناوين پر سير حاصل گفتگو كی جائے گی۔
واضح رہے كہ آئندہ ہفتہ عالمی اساتذہ كی موجودگی میں اس قسم كی ايك اور نشست كا بھی اہتمام كيا گيا ہے۔
656045