كردستان كی مذہبی انجمنوں كے ۴۰ اركان عتبات عالیہ كی زيارت سے مشرف ہوئے

IQNA

كردستان كی مذہبی انجمنوں كے ۴۰ اركان عتبات عالیہ كی زيارت سے مشرف ہوئے

سياسی وسماجی گروپ: كردستان كی مذہبی انجمنوں كے ۴۰ اركان عتبات عالیہ كی زيارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كردستان اسلامك ادارہ كی مذہبی كونسل كے سربراہ "علی خزائی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا امسال كردستان كی مذہبی انجمنوں كے ۴۰ اركان عتبات عالیہ كی زيارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ ملك میں یہ انجمنیں مركزی كردار ادا كر رہی ہیں۔
لہذا ان كی تربيت كی اشد ضرورت ہے انہوں نے كہا كہ ان اركان كو زيارت پر بھيجنے سے ان میں خدمت كا جذبہ اور بھی دوبالا ہو جائے گا۔
656328