بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ لبنان كے سربراہ سيد حسن اللہ اور جامعۃ المصطفی العالمیہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی نے لبنان میں ايك دوسرے كے ساتھ ملاقات میں قرآن مجيد كی توہين، دشمنوں كی جانب سے مسلمانوں كو آپس میں لڑانا جيسے موضوعات پر بحث ہوئی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام اعرافی لبنانی پارليمنٹ كے اسپيكر نبی بری سے بھی ملاقات كی ہے۔
اور قرآن سوزی میں دوسرے اہم امور پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
656841