امريكہ اور اسرائيل كے مزاكرات كے كا مقصد یہوديوں كے لئے بستياں تعمير كرنے كے لئے موافقت كرنا ہے: خطيب جمعہ بيروت

IQNA

امريكہ اور اسرائيل كے مزاكرات كے كا مقصد یہوديوں كے لئے بستياں تعمير كرنے كے لئے موافقت كرنا ہے: خطيب جمعہ بيروت

سياسی و سماجی گروپ: بيروت كے امام جمعہ نے كہا ہے كہ امريكہ و اسرائيل اور ANP كے مابين مزاكرات كا مقصد یہ ہے كہ یہوديوں كی بستياں تعمير كرنے كی كھلی اجازت دی جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كی رپورٹ كے مطابق بيروت كے خطيب امام جمعہ سيد علی فضل اللہ نے جمعہ كے خطبہ میں كہا ہے كہ امريكہ و اسرائيل اور ANP كے مابين مزاكرات اس حالت میں ہو رہے ہیں كہ اسرائيل یہوديوں كی آبادی كے لئے بستيوں كی تعمير میں تيزی لا رہا ہے۔
سيد علی فضل اللہ نے كہا كہ مذاكرات سے كہا ہے كہ اسرائيل فلسطين كو اپنے سامنے سر تسليم خم كرنے پر مجبور كر رہا ہے كہ اپنی مرضی كر سكے۔
سيد علی فضل اللہ نے مزيد كہا كہ لبنان میں فرقہ واريت كی بات كرنے والے اغيار كے ايجنٹ ہیں۔
657161