بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارمنستان میں مقيم ايرانی طلاب اور ايرانی سفير كی موجودگی میں توہين قرآن پر احتجاج كيا گيا ہے۔
اس پروگرام كے كنويز كبيری نے كہا ہے كہ قرآن مجيد كی توہين سے ڈیڑھ اب مسلمانوں كے قلوب مجروح ہوئے ہیں اس كے صالح انوری نے قائد انقلاب كا پيغام پڑھ كر سنايا۔
اس كے بعد طلاب كے نمائندہ حسينی نے اس وحشيانہ فعل كی مذمت كی اور قرار دادیں پڑھ كر سنائیں۔
657193