IQNA

فكرونظر گروپ: البانیہ كے دارالحكومت تيرانہ میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "حاجی مليم موچا" نے اس بارے میں كہا ہے كہ تيرانا میں عنقريب بين الاقوامی سطح كی اسلامی يونيورسٹی كی تعمير كی جائے گی۔
موچا نے كہا كہ اس اسلامی يونيورسٹی میں البانیہ كے علاوہ دوسرے ممالك كے طلاب كو بھی داخلہ ديا جائے گا۔
657332