لبنانی سياست دان كسی فريب میں مبتلا نہ ہوں: آيت اللہ قبلان

IQNA

لبنانی سياست دان كسی فريب میں مبتلا نہ ہوں: آيت اللہ قبلان

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كی مجلس اعلی كے نائب سربراہ آيت اللہ قبلان نے كہا ہے كہ لبنان كے سياست دانوں كو چاہیے كہ وہ نہ كسی سازش كا شكار ہوں اور نہ ہی كسی فريب میں مبتلا ہوں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ادارہ المنار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مجلس اعلی لبنان كے نائب سربراہ آيت اللہ قبلان نے ايك خطاب میں لبنان سياست دانوں سے تقاضا كيا جائے كہ لبنان كی داخلی سلامتی كے لئے كوشش كریں۔
انہوں نے كہا كہ ہمارے تفرقہ كی وجہ سے اغيار سوء استفادہ كر سكتے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ اس وقت سب سے زيادہ داخلی سلامتی كی ضرورت ہے اور ہر قسم كے تعصب اور فرقہ بازی سے اجتناب كی ضرورت ہے۔
659882