بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے DNA كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ كی جامع مسجد كی سالانہ ضيافت میں شركت كے دوران محمد موسوی نے اس شہر كے لارڈ پادری "جان پيرگالٹ" سے ملاقات كی ہے اور اس كے بعد شہر میں مقيم بدھ مت، یہوديوں اور پروٹسٹنٹ عيسائيوں كے قائدين سے بھی ملاقاتیں كی ہیں۔
660936