فرانس كی مسلم كونسل كے سربراہ كی مختلف اديان كے قائدين سے ملاقات

IQNA

فرانس كی مسلم كونسل كے سربراہ كی مختلف اديان كے قائدين سے ملاقات

سياسی گروپ: فرانس كی مسلم كونسل "CFCM" كے سربراہ "محمد موسوی" كے سربراہ نے ۲۲ ستمبر كو اسٹرسبورگ شہر میں جا كر اس شہر كے مختلف اديان كے قائدين سے ملاقاتیں كی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے DNA كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ كی جامع مسجد كی سالانہ ضيافت میں شركت كے دوران محمد موسوی نے اس شہر كے لارڈ پادری "جان پيرگالٹ" سے ملاقات كی ہے اور اس كے بعد شہر میں مقيم بدھ مت، یہوديوں اور پروٹسٹنٹ عيسائيوں كے قائدين سے بھی ملاقاتیں كی ہیں۔
660936