بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مہدی مصطفوی نے ۲۴ ستمبر كو الجزائر كے اپنے سفر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ الجزائر كے صدر سے ملاقات كے دوران ان كی دو طرفہ تعلقات پر خصوصی توجہ كو دينی ثقافتی تعلقات كے فروگ كے لئے بہت اہم قرار ديا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ايران ہميشہ سے عالم اسلام سے تعلقات كے فروغ كا خواہاں ہے اور وہ اس بارے میں كس كوشش سے دريغ نہیں كرتا ہے۔
662370