بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عراقی خبررساں ايجنسی "براثا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مصری وكيل نے دعوی كيا ہے كہ شيعہ سیٹلائٹ چينلز "الانوار" اور "فدك" نے اپنے اكثر پروگراموں میں اہل سنت كے اعتقادات كو نشانہ بنا ركھا ہے۔
اس درخواست میں آيا ہے كہ سیٹلائٹ فائل سیٹ كے ذريعے شيعہ چينلز كی نشريات كا جاری رہنا اس ملك كے آئين كے خلاف ہے كيونكہ مصر كے آئين میں دوسرے اديان كی آزادی اور ان كے اعتقادات كے احترام كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
62900