بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين كعبی نے قم كے سپاہيوں كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ ايران كے اندرونی معاملات اور ملك كی اعلی قيادت میں اختلافات ايجاد كرنے كے درپے ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قائد انقلاب اسلامی كے راسخ ايمان، مضبوط ادارے اور بلند ہمت دين میں اسلامی ايران كی عظمت كا باعث ہے اور مختلف ميدانوں میں ايران كی ترقی كی وجہ سے دشمنوں سے اپنی پاليسيوں میں تبديلی كی ہے۔
آيت اللہ كعبی نے قائد انقلاب اسلامی كی اہم گرميوں میں سے شيعوں كی سياسی اور فكری قيادت، اسلامی جمہوریہ ايران كو چلانا قرار ديتے ہوئے كہا ہے كہ آپ عالم اسلام كے ايك عظيم مصلح ہیں جنہوں نے دشمنوں میں خوف و ہراس ايجاد كر ركھا ہے۔
663213