بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المسلم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نيوزی لينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز كی يونين نے اس ملك كے وزير اعظم "جون كی" كے نام اپنے خط میں ان سے مطالبہ كيا ہے كہ دين اسلام كے اصول و اعتقادات كا مذاق اڑانے والے اس وزير تعميرات كو مسلمانوں سے معذرت خواہی كرنی چاہیے۔
دوسری جانب نيوزی لينڈ كے وزير اعظم نے مسلمانوں كو اس درخواست كے جواب میں كہا ہے كہ مورس ويليامسن كے بيانات كی كوئی اہميت نہیں ہے اور انہیں مسلمانوں سے معذرت خواہی كرنی چاہیے۔
663573