بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق پيام نور يونيورسٹی كے تعليمی امور كے مشير "عبداللہ معتمدی" نے ۲۶ ستمبر كو شيراز میں صحافيوں كے اجتماع میں كہا ہے كہ یہ يونيورسٹی، عالم اسلام كی ورچوئل يونيورسٹيوں كا مركز بن چكی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں گزشتہ اسلامی كانفرنس كی نشست میں اس سنٹر كی مركزی حيثيت كا قانون پاس ہوا ہے۔
663967