حزب اللہ اور اسلامی عمل محاذ كی جانب سے لبنان میں وحدت كے تحفظ كی ضرورت روز

IQNA

حزب اللہ اور اسلامی عمل محاذ كی جانب سے لبنان میں وحدت كے تحفظ كی ضرورت روز

سياسی گروپ: حزب اللہ اور اسلامی عمل محاذ نے ۲۷ ستمبر كو اپنے ايك مشتركہ بيانے میں اس ملك میں اتحاد و وحدت كے تحفظ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ اور اسلامی عمل محاذ كی مشتركہ سياسی كمیٹی نے بيروت میں اپنی ايك مشتركہ نشست میں یہ بيانیہ صادر كيا ہے۔
اسلامی عمل محاذ اور حزب اللہ كے بعض عہديداروں نے بيروت كی اس نشست كے دوران لبنان كے اندرونی حالات كا جائزہ ليا ہے۔
664772