ارمنيا كے آيوس ٹوليك كليسا كی جانب سے اديان كی اہانت كی مذمت

IQNA

ارمنيا كے آيوس ٹوليك كليسا كی جانب سے اديان كی اہانت كی مذمت

سياسی گروپ: ارمنيا كے آيوس ٹوليك كليسا نے ۲۷ ستمبر كو اپنے ايك بيانیے میں اديان كی ہر قسم كی اہانت كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے news.am كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ارمنيا كے آيوس ٹوليك كليسا كے قائد "كيتھولك ليكوس كاركين دوم" كی تائيد سے جاری ہونے والے اس بيان میں ايك عيسائی شدت پسندی پادری كی جانب سے ۱۱ ستمبر كو قرآن كريم كے جلانے كا عالمی دن قرار ديئے جانے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے دينی مقدسات كی ہر قسم كی اہانت كی مذمت كی ہے۔
اس بيانیے میں ديگر حصہ میں آيا ہے كہ ارمنيا كا كليسا ہميشہ اديان كے مابين گفتگو كا حامی ہے اور وہ دنيا كے مختلف اديان كے مقدسات كے خلاف ہر قسم كے اقدام كی مذمت كرتا ہے۔
664608