بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فلسطينی خبرردساں ايجنسی "وفا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عرب ليگ كے سيكرٹری جنرل عمروموسی نے كہا ہے كہ PNA كے سربراہ محمود عباس عربی ممالك كے وزراء خارجہ كے اجلاس میں شركت كریں گے جو سوموار كو منعقد ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں یہودی بستيوں كی تعمير كے خلاف ان كےموقف كا جائزہ ليا جائے گا۔
موسی نے كہا یہودی بستيوں كی تعمير كو جاری ركھنا انتہائی خطرناك مسئلہ ہے جبكہ یہودی بستيوں كی تعمير كو روكنے كے لئے كئی وعدے ديئے گئے تھے ليكن اب وہ وعدے كہیں نظر نہیں آئے۔
665562